احتیاط کیجئے خود بھی بچیں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی کرونا وائرس سے بچائیے

Bhakkar – Coronavirus (COVID – 19) – Precaution.


اپنے اور اپنے عزیز اقارب کو کرونا وائرس کی موزی مرض سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کیجئے کیونکہ کرونا وائرس کے مریضوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، بار بار ہاتھ دھوئے بغیر کسی کام کے گھر سے باہر نہ نکلیں ، کھانسی آنے کی صورت میں منہ پر ٹشو رکھیں اور فوری طور پر ٹشو کو ڈسٹبن میں ڈال دیجئے۔

You may also like...